Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu
Blogger Tips and TricksLatest Tips And TricksBlogger Tricks
مجاہد آزادی
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

امیری کا نشہ

امیری کا نشہ ہمیں ہے یاد اب تک وہ لڑکپن کا زمانہ تھا ہمارے بھائی بہنوں کے بچپن کا زمانہ تھا بہت چھوٹا سا اک کمرہ تھا جس کی چھت ٹپکتی تھی بڑی مشکل سے برساتوں کی ہر اک رات کٹتی تھی سلاتی تھی کبھی بہنوں کو ماں آنچل کے چلمن میں کبھی ابّو چُھپاتے لیتے تھے ہم کو اپنے دامن میں کبھی یوں بھی ہُوا باندھے سبھی نے پیٹ پر پتھر کبھی سب نےگزارہ کر لیا دو چار لقموں پر مگر سب کو محبت کے اثر نے باندھ رکھا تھا ہمیں مٹی کے اُس چھوٹے سے گھر نے باندھ رکھا تھا سبھی اک دوسرے کی چاہتوں میں گھُل کے رہتے تھے غریبی تھی مگر ہم لوگ سب مِل جُل کے رہتے تھے ---------------------------------

اردو زبان کی ابتداءنظریات

                                                                       
 

اردو زبان کی ابتداءنظریات
زبان اردو کی ابتداءو آغاز کے بارے میں کئی مختلف و متضاد نظریات ملتے ہیں یہ آپس میں اس حد تک متضاد ہیں کہ ایک انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔ان مشہور نظریات میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں اردو کی ابتداءکی بنیاد برصغیر پاک و ہند میں مسلمان فاتحین کی آمد پر رکھی گئی ہے۔ اور بنیادی استدلال یہ ہے کہ اردو زبان کا آغاز مسلمان فاتحین کی ہند میں آمد اور مقامی لوگوں سے میل جول اور مقامی زبان پر اثرات و تاثر سے ہوا۔ اور ایک نئی زبان معرض وجود میں آئی جو بعد میں اردو کہلائی ۔ کچھ ماہرین لسانیات نے اردو کی ابتدا ءکا سراغ قدیم آریائو ں کے زمانے میں لگانے کی کوشش کی ہے۔ بہر طور اردو زبان کی ابتداءکے بارے میں کوئی حتمی بات کہنا ذرا مشکل ہے۔اردو زبان کے محققین اگرچہ اس بات پر متفق ہیں کہ اردو کی ابتداءمسلمانوں کی آمد کے بعد ہوئی لیکن مقام اور نوعیت کے تعین اور نتائج کے استخراج میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس انداز سے اگر اردو کے متعلق نظریات کو دیکھا جائے تو وہ نمایاں طور پر چار مختلف نظریات کی شکل میں ہمارے سامنے آتے ہیں

History of urdu

History of urdu



Most of the grammar and basic vocabulary of Hindustani descends directly from the medieval language of central India, known asSauraseni.[1] After the tenth century, several Sauraseni dialects were elevated to literary languages, or khari boli ("standing dialects"), including Braj BhashaAwadhi and the language of Delhi; the latter still goes by the name Khari Boli in the rural areas outside the city of Delhi itself. During the reigns of the Delhi Sultanate and the Mughal Empire, where Persian was adopted as the official language and Delhi was established as the capital, the imperial court and concomitant immigration infused the Delhi dialect with large numbers of Persian,Arabic, and Chagatai words from the court; the introduced words were primarily nouns and were employed for cultural, legal and political concepts. The new court language developed simultaneously in Delhi and Lucknow, the latter of which is in an Awadhi-speaking area; and thus, modern Hindustani has a noticeable Awadhi influence even though it is primarily based on Khari Boli.