پاک اردو انسٹالر
کمپیوٹر اور انٹرنٹ پر ہر جگہ اردو لکھنا نہایت ہی آسان ہے۔
اردو فانٹ اور لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کرنا
ہوتا ہے۔ ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون میں صرف یہی دو کام کرنے ہوتے ہیں جبکہ ونڈوز
ایکس پی میں ان دونوں کے علاوہ ایک اضافی کام یعنی اردو ایکٹیو ونڈوز(Windows) میں اردو
پڑھنے اور لکھنے کی بنیادی سہولت پہلے سے
موجود ہوتی ہے۔ مزید اردو بہتر انداز میں
پڑھنے کے لئے (Active) بھی کرنی ہوتی ہے۔ جس کے لئے ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت
پڑتی ہے۔ یوں تو یہ سارے مراحل آسان ہیں، جو کہ ایک عام کمپیوٹر استعمال کرنے والا
بھی نہایت آسانی سے کر سکتا ہے، لیکن ان مراحل کو مزید
آسان بلکہ بہت ہی آسان
بنانے کے لئے ”پاک اردو
انسٹالر“ تیار
کیا ہے۔ ”پاک اردو
انسٹالر“ تینوں
ونڈوز میں بغیر کسی سی ڈی کے سارے کام
خودبخود کر دیتا ہے۔ جس سے کمپیوٹر اور
انٹرنیٹ پر اردو بہتر انداز میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی جگہ بالکل آسانی سے
اردو لکھی جا سکتی ہے۔
پاک اردو انسٹالر
